جدہ: سوشل میڈیا ،کمپنیوں کے لیئے سستی مارکٹنگ کا اہم ذریعہ بن گیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 09:53:42 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 09:50:03 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 09:50:03 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 09:50:02 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 09:42:32 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 09:42:31 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 09:42:31 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 09:34:16 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 09:34:16 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 09:34:16 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 09:25:40
پچھلی خبریں - مزید خبریں

جدہ: سوشل میڈیا ،کمپنیوں کے لیئے سستی مارکٹنگ کا اہم ذریعہ بن گیا

جدہ:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔16نومبر 2016ء): سعودی عرب جہاں سوشل میڈیا کے استعما ل سے نوجوانوں نے اپنے روزگار وہیں کمپنیوں کو اپنی مصنوعات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے میں مدد مل رہی ہے۔ پچھلے کچھ عرصے سے سعودی نوجوانوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی آمدنی میں اضافہ کرنا شروع کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر کمپنیوں کی تشہیر کرنے میں کمپنی 25فیصد کے حساب سے اس کو استعمال کرنے والے کو دیتی ہے۔

16/11/2016 - 09:42:31 :وقت اشاعت