ترک صدر پاکستان آ رہے ہیں،تحریک انصاف کو تمام اختلافات پس پشت ڈالتے ہوئے پارلیمنٹ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 09:25:40 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 09:25:40 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 09:25:40 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 11:00:36 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 11:00:36 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 11:00:36 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 11:00:35 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 10:58:08 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 10:58:08 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 10:58:08
پچھلی خبریں -

اسلام آباد

ترک صدر پاکستان آ رہے ہیں،تحریک انصاف کو تمام اختلافات پس پشت ڈالتے ہوئے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شریک ہونا چاہیے

وزیر مملکت برائے نجکاری محمد زبیر کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) وزیر مملکت برائے نجکاری محمد زبیر نے کہا ہے کہ پانامہ پیپرز کا معاملہ سپریم کورٹ میں ہے جو اسے ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا چاہتی ہے، گذشتہ روز ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو عدالتوں پر مکمل اعتماد کا اظہار کرنا چاہیے اور عدالت عظمیٰ اس کیس کے حوالے سے جو بھی فیصلہ کرے اسے سب کو تسلیم کرنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ اب جب ترک صدر پاکستان آ رہے ہیں تو ایسے میں تحریک انصاف کو اپنے تمام اختلافات کو پس پشت ڈالتے ہوئے اتحادکا مظاہرہ کرنا چاہیے اور پارلیمنٹ کے مشترکہ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 11:00:36 :وقت اشاعت