فیصل آباد ‘میونسپل کارپوریشن کی مخصوص نشستوں کے الیکشن میں غیر متوقع شیرعلی گروپ کی رانا ثناء اللہ گروپ پر واضح برتری
بدھ 16 نومبر 2016 10:58
(جاری ہے)
رانا ثناء اللہ گروپ کی صرف تین امیدوار کامیابی حاصل کر سکیں پی ٹی آئی کی امینہ غوری جبکہ دو آزاد امیدوار حاجن بشیراں اور فریدہ بھی منتخب ہو گئیں یوتھ کی اکلوتی سیٹ ثناء اللہ گروپ کا امیدوار حافظ عثمان لے اڑا ٹیکنوکریٹ اور لیبر کی دو دو نشستوں پر دونوں دھڑوں کا ایک ایک امیدوار منتخب ہوا جبکہ پانچ اقلیتی نشستوں میں سے شیرعلی گروپ کے چار امیدوار منتخب ہوئے دوسری طرف ضلع کونسل کی مخصوص نشستوں پر قاسم فاروق گروپ نے زاہد نذیر گروپ پر برتری حاصل کر لی ہے۔
خواتین کی پندرہ میں سے دو نشستوں پر پی ٹی آئی کی امیدوار کامیاب ہو گئیں نون لیگ کا عثمان نذیر باجوہ یوتھ سیٹ پر پہلے ہی بلامقابلہ منتخب ہو چکا ہے جبکہ نون لیگ ہی کے شبیر احمد نے ٹیکنوکریٹ کی سیٹ پر کامیابی حاصل کی ہےمتعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری
-
انٹر بینک میں جمعہ کورو پے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گر گئی
-
کستان اسٹاک مارکیٹ جمعہ کو کے روز کاروباری اتار چڑھائو کی لپیٹ میں رہی
-
بجلی کے فی یونٹ میں2روپے 75 پیسے اضافے کی منظوری ظالمانہ فیصلہ ہے، ایاز میمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 137 پوائنٹس کی کمی
-
فیصل بینک اور صحت کہانی کا ہیلتھ کیئرمنظرنامے میں تبدیلی کیلئے اشتراک
-
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.