موٹر سایکل کی ریڑھی کو ٹکر سے ایک بھا ئی موقع پر جاں بحق ، دوسرا زخمی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

خانیوال

موٹر سایکل کی ریڑھی کو ٹکر سے ایک بھا ئی موقع پر جاں بحق ، دوسرا زخمی

خانیوال۔15 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) موٹر سایکل کی ریڑھی کو ٹکر سے ایک بھا ئی موقع پر جاں بحق ، دوسرا زخمی ہو گیا، تفصیل کے مطا بق مخدوم پور کے قریب موٹر سایکل کی کھڑی ریڑھی کو ٹکر سے دو حقیقی بھائیوں میں سے ایک موقع پر جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔
16/11/2016 - 10:58:08 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان