حکومت نے میڈیا کی صنعت کو سہولیات فراہم کرنے کا عزم کررکھا ہے، جمہوریت اور آزادی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:58:08 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:58:06 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:58:03 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:58:02 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:58:00 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:57:59 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:57:58 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:57:56 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:55:58 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:55:58 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:55:58
- مزید خبریں

اسلام آباد

حکومت نے میڈیا کی صنعت کو سہولیات فراہم کرنے کا عزم کررکھا ہے، جمہوریت اور آزادی صحافت کا چولی دامن کا ساتھ ہے،حکومت آزاد میڈیا کی ترقی کیلئے ہرممکن کوششیں کرے گی اور عامل صحافیوں کے مسائل حل کرے گی

وزیرمملکت اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب کی آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے وفد سے گفتگو

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) وزیرمملکت برائے اطلاعات ونشریات وقومی ورثہ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت نے میڈیا کی صنعت کو سہولیات فراہم کرنے کا عزم کررکھا ہے‘ جمہوریت اور آزادی صحافت کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی (اے پی این ایس) کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

جس نے منگل کو یہاں ان سے ملاقات کی انہوں نے آزادی اظہار رائے کیلئے اپنے عزم کا اظہار کیااور کہا کہ جمہوری حکومت آزادی اظہار رائے اور عوام کو اپنی آراء کے اظہار کے حق پر پابندی لگانے کا تصور بھی نہیں کرسکتی۔ انہوں نے میڈیا پر زوردیا کہ جمہوریت کو مزید مضبوط بنانے اور معاشرے میں جمہوری اقدار کو فروغ دینے کیلئے اپنا کردار جاری رکھے وزیرمملکت نے کہا کہ حکومت آزاد میڈیا کی ترقی کیلئے ہرممکن کوششیں کرے گی اور عامل صحافیوں کے مسائل حل کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ حکومت جلد ہی جرنلسٹ سیفٹی اینڈ سکیورٹی بل متعارف کرائے گی اور اپنے ابتدائی مسودے کو جلد تمام سٹیک ہولڈرز اور میڈیا تنظیموں کے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 22:58:08 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان