سالہ نوجوان کیخلاف نجی سکول کی بس چلانے پرمقدمہ درج
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:58:08 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:58:06 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:58:03 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:58:02 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:58:00 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:57:59 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:57:58 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:57:56 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:55:58 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:55:58 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:55:58
- مزید خبریں

سیالکوٹ

سالہ نوجوان کیخلاف نجی سکول کی بس چلانے پرمقدمہ درج

سیالکوٹ ۔15 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)15 سالہ نوجوان کیخلاف نجی سکول کی بس چلانے پرمقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیل کے مطا بق اے سی پسرور ظہیر لیاقت اپنی سرکاری گاڑی میں چونڈہ کا دورہ کررہے تھے کہ اسی دوران انہوں نے ایک کمسن نوجوان کو نجی سکول کے بچوں کی بس چلاتے ہوئے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا، پھلورہ پولیس نے ملزم ابرار ولد طالب حسین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
15/11/2016 - 22:58:02 :وقت اشاعت