کوئٹہ ، سانحہ 8 اگست کے بعد بنچ کے رویہ پر ہماری کڑی نظر ہے،عبدالغنی خلجی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:53:19 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:53:18 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:53:17 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:53:17 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:53:17 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:53:17 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:49:58 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:49:58 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:49:58 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:49:58 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:49:57
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کوئٹہ

کوئٹہ شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 23/01/2017 - 00:00:07 وقت اشاعت: 23/01/2017 - 12:31:25 وقت اشاعت: 23/01/2017 - 15:36:19 وقت اشاعت: 23/01/2017 - 15:38:41 وقت اشاعت: 23/01/2017 - 15:38:43 وقت اشاعت: 23/01/2017 - 16:20:46 کوئٹہ کی مزید خبریں

کوئٹہ ، سانحہ 8 اگست کے بعد بنچ کے رویہ پر ہماری کڑی نظر ہے،عبدالغنی خلجی

وکلاء کے حقوق کو تحفظ دینے کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے , صدر بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا نئے کلاء کے اعزاز میں ٹی پارٹی سے خطاب

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر عبدالغنی خلجی نے کہا ہے کہ سانحہ 8 اگست کے بعد بنچ کے رویہ پر ہماری کڑی نظر ہے وکلاء کے حقوق کو تحفظ دینے کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے وکلاء کی اصل نمائندگی کرنیو الا پروفیشنل لائر ز پینل ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے کچہری بار روم میں نئے ہائی کورٹ اور ماتحت عدالتوں کے لائسنس یافتہ وکلاء کے اعزاز میں ٹی پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے کیااس موقع پر ممبر بلوچستان بارکونسل اور پروفیشنل لائرز پینل کے آرگنائزر سلیم لاشاری ‘ علی کاکڑاوردیگروکلاء نے بھی خطاب کیا انہوں نے کہا کہ وکلاء کے حقوق کو تحفظ دینا پروفیشنل لائرز پینل کی اولین ترجیحات میں سے ہے جس کیلئے ہم کسی اجارہ داری قبول نہیں کریں گے اور نہ ہی کسی کے دبائو میں آئیں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 22:53:17 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان