قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ سے پیپلز پارٹی خیبر ایجنسی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:53:17 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:53:17 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:53:17 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:49:58 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:49:58 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:49:58 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:49:58 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:49:57 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:49:56 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:49:55 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:45:25
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ سے پیپلز پارٹی خیبر ایجنسی کے پیپلز کسان وفد کی ملاقات،زرعی قرضے معاف کرانے کے لئے کردار ادا کرنے کی اپیل

اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ سے منگل کو ان کی رہائش گاہ پر پیپلز پارٹی خیبر ایجنسی کے پیپلز کسان وفد نے سید اخوند زادہ چٹان اور صدر پی پی پی خیبرایجنسی کی زیر قیادت ملاقات کی۔ وفد نے اپوزیشن لیڈر کو بتایا کہ فاٹا میں دوسری ایجنسیوں کی طرح زرعی قرضے دئے گئے تھے لیکن پھر علاقے میں آپریشن اور آئی ڈی پیز کی وجہ سے زرعی شعبے میں مطلوبہ نتائج حاصل نہ ہو سکے اور کسانوں کو شدید نقصان اٹھانا پڑا۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 22:49:58 :وقت اشاعت