بلدیاتی انتخابات کا دوسرے مرحلہ ،ضلع وہاڑی سے مسلم لیگ(ن) کے امیدواروں کی اکثریت ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:53:17 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:53:17 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:49:58 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:49:58 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:49:58 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:49:58 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:49:57 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:49:56 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:49:55 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:45:25 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:45:25
پچھلی خبریں - مزید خبریں

وہاڑی

بلدیاتی انتخابات کا دوسرے مرحلہ ،ضلع وہاڑی سے مسلم لیگ(ن) کے امیدواروں کی اکثریت کامیاب‘غیر حتمی، غیر سر کاری نتا ئج

وہاڑی۔15 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) بلدیاتی انتخابات کا دوسرے مرحلہ ، وہاڑی سے مسلم لیگ(ن) کے امیدواروں کی اکثریت کامیاب ہو گئی، غیر حتمی، غیر سر کاری نتا ئج کے مطا بق بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلہ میں ہونے والے مخصوص نشستوں کے الیکشن میں ٹیکنو کریٹ کی سیٹ پر پاکستان مسلم لیگ(ن) امیدوار سابق صوبائی وزیر پیر غلام محی الدین چشتی 67ووٹ حاصل کرکے کا میاب ہو گئے ،ان کے مد مقابل مسلم لیگ(ن) کے رُکن قومی اسمبلی طاہر اقبال چودھری کے حمایت یافتہ امیدوار رضوان خاں ڈاھا ایڈووکیٹ 33ووٹ حاصل کرسکے ، ضلع کونسل میں ٹیکنو کریٹ کی ایک ہی سیٹ ہے ،دونوں امیدواروں کے درمیان ون ٹو ون مقابلہ تھا، خواتین کی مخصوص 15نشستوں کیلئے 22خواتین کے درمیان مقابلہ تھا جن میں4خواتین خالدہ پروین ، راشدہ پروین ، عاصمہ غیاث رانا اور عنبرین کوثر رانا نے آٹھ آٹھ ووٹ ، 3خواتین سرفراز بیگم ، سمیر ا نو شین اور نا زیہ تحسین سات سات ، تین خواتین ریاض الہٰی ، کو ثر پروین

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 22:49:58 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان