ضلعی ٹا سک فو رس کی کارروائیاں،مضرصحت مٹھائیاں تیارکرنے والے دو کارخانے سیل،3افراد ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:53:17 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:49:58 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:49:58 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:49:58 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:49:58 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:49:57 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:49:56 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:49:55 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:45:25 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:45:25 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:45:25
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

ضلعی ٹا سک فو رس کی کارروائیاں،مضرصحت مٹھائیاں تیارکرنے والے دو کارخانے سیل،3افراد گرفتار

ملتان۔15 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) ڈسٹر کٹ کوآرڈی نیشن آ فیسر ملتا ن نا در چٹھہ کی ہد ایت پر ضلعی ٹا سک فو رس برا ئے فو ڈ نے شہر بھر میں مضر صحت کھا نے تیارکر نے وا لے ہو ٹلو ں اور کارخا نو ں کے خلا ف کر یک ڈا ئو ن رو ز انہ کی بنیا دو ں پرشر وع کر دیا ہے ۔ اس سلسلے میں گز شتہ رو ز ٹاسک فورس نے دو مختلف کارروا ئیو ں میں حلوہ بنانے وا لے کار خا نے اور مضر صحت مٹھا ئیا ں تیا ر کر نے والی معروف فوڈ چین کو سیل کرکے 3 افراد گر فتار کر لئے ۔

سیکر ٹر ی آ ر ٹی اے کا شف ڈو گر کی سر برا ہی میں چیف فو ڈ انسپکٹر نعیم

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 22:49:57 :وقت اشاعت