شوہروں کی دھلائی میں مصری خواتین پہلے نمبر پر‘ برطانوی اور بھارتی خواتین شوہروں کی درگت بنانے میں دوسرے نمبر پر

منگل 15 نومبر 2016 22:45

شوہروں کی دھلائی میں مصری خواتین   پہلے نمبر پر‘ برطانوی اور بھارتی ..

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 نومبر2016ء) شوہروں کی دھلائی میں مصری خواتین پہلے نمبر پر ہیں جبکہ برطانیہ اور بھارت کی خواتین اپنے شوہروں کی درگت بنانے میں دوسرے نمبر پر رہیں۔

(جاری ہے)

منگل کو اقوام متحدہ کے ایک سروے کے مطابق شوہروں پر بھی جوتوں ،بیلنوں،ڈنڈوں اور بیلٹوں کا کہیں کہیں آزادانہ استعمال ہوتا ہے،شوہروں کی دھلائی میں مصری خواتین کا پہلا نمبر ہے،مصر کے بعد بھارت اور برطانیہ کی خواتین اپنے شوہروں کی درگت بنانے میں دوسرے نمبر پر ہیں۔سروے میں یہ بھی بتایا گیا کہ اگر خواتین کو شوہر پر تشدد کا موقع نہ ملے تو وہ انہیں برا بھلا کہہ کر اور گالیاں نکال کر اپنے دل کی بڑھاس نکال لیتی ہیں

متعلقہ عنوان :