سالانہ پاکستان کوٹنگ شو19جنوری سے شروع ہوگا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:38:31 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:42:26 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:23:51 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:23:50 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:23:49 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:09:22 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:09:22 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:09:22 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:01:30 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:01:29 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:06:29
- مزید خبریں

لاہور

سالانہ پاکستان کوٹنگ شو19جنوری سے شروع ہوگا

لاہو ر نومبر2016ء: (اسٹاف رپورٹر)بن رشید گروپ اور بی ٹو بی میڈیا کے تحت سالانہ پاکستان کوٹنگ شو2017آئندہ برس 19تا21جنوری تک ایکسپو سینٹر لاہور میں ہوگا۔اس سالانہ کوٹنگ شو میں پاکستان کی کوٹنگ انڈسٹری کی موجودہ پراڈکٹس کے ساتھ ساتھ نئی ٹیکنالوجیز اور تخلیقات کی نمائش کی جائیگی۔اس شو میں مینو فیکچررز،فارمولیٹرز،سپلائرز،ڈسٹری بیوٹرز،ٹریڈرز،اسٹاکسٹ،ڈیلرز،پروسیس انجینئرزاور پینٹ سے وابستہ کوالٹی منیجرز شریک ہونگے،اس شو میں پیکیجنگ،پرنٹنگ،فیبریکیشن اور کیمیکل انڈسٹری میں استعمال ہونے والے Resins اور Solvents, پر تبادلہ خیال کیا جائیگا ،شو میں پاکستان کے ساتھ ساتھ غیر ملکی خریداروں کی بڑی تعداد کی شرکت متوقع ہے ۔

یہ شو مصنوعات کی وسیع ورائٹی کیلئے ون اسٹاپ شاپ ہے جہاں پینٹ،پاوٴڈر کوٹنگ،سرفیس کوٹنگ سمیت دیگر مصنوعات دستیاب ہونگی اور خریدار اپنی ضروریات کے مطابق خام مال ،تیار مصنوعات،مشینری،آلات،ٹیکنیکل لنسلٹنسی خدمات سے استفادہ کرسکیں گے ۔شو میں بی ٹو بی میٹنگ کے ذریعے نمائش کنندگان نہ صرف موثر انداز میں اپنی مصنوعات کی تشہیر کرسکیں گے بلکہ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 22:38:31 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان