پنجاب میں عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں کو ثمر آور بنانے اور شفافیت اورمعیار کو ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:55:58 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:45:25 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:45:25 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:45:23 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:31:45 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:42:23 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:42:23 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:42:19 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:40:24 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:40:22 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:33:47
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

پنجاب میں عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں کو ثمر آور بنانے اور شفافیت اورمعیار کو یقینی بنانے کیلئے ای گورننس کا نظام متعارف کرایا ہے ‘عائشہ غوث پاشا

صوبہ پنجاب میں امن و امان کے قیام اور محفوظ سیاحتی سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے موجودہ حکومت نے سیف سٹی پراجیکٹ ،کاؤنٹرٹیررازم فورس اور ڈولفن فورس سمیت کئی اقدامات اٹھائے ہیں‘صوبائی وزیر خزانہ

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ پنجاب میں عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں کو ثمر آور بنانے اور شفافیت اورمعیار کو یقینی بنانے کے لئے ای گورننس کا نظام متعارف کرایا ہے تاکہ قومی تعمیر و ترقی اور عوامی خوشحالی کے یہ منصوبے کامیابی سے پایہ تکمیل تک پہنچائے جاسکیں، اس ضمن میں سول سرونٹ کا کردار کلیدی حیثیت کا حامل ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ وہ اپنے ذاتی مفادات اور تعصبات سے بالاتر ہو کر عوامی خدمت کے مشن کو اپنا نصب العین بنائیں اور مربوط رابطوں کے تحت ٹھوس لائحہ عمل اپنائیں- انہوں نے ان خیالات کا اظہار وزیراعلی سیکرٹریٹ میں ا یک سو پانچویں(105) نیشنل مینجمنٹ کورس کے شرکاء کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے میں وزیراعلی کی نمائندگی کرتے ہوئے کیا-اس موقع پر ان کے ساتھ ایڈیشنل چیف سیکرٹری خواجہ شمائل احمد اور سینئر ممبر پی اینڈ ڈی کے علاوہ ڈیپارٹمنٹ کے سیکرٹری موجودتھی- صوبائی وزیرزیرتربیت افسران کو صوبہ پنجاب میں جاری ترقیاتی منصوبوں سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم، صحت، انفراسٹرکچر، ایگریکلچر اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں حکومت پنجاب نے میرٹ کو بنیاد بنا کر عوامی بہبود کے لئے ایسے میگا پراجیکٹس کاآغاز کیا ہے جن

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 22:42:23 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان