فیصل آباد، میونسپل کارپوریشن اورضلع کونسل کی مخصوص نشستوں پر انتخابات، راناثناء ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:42:29 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:42:27 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:42:26 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:42:24 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:42:23 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:40:21 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:40:19 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:40:18 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:40:16 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:40:15 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:40:09
پچھلی خبریں - مزید خبریں

فیصل آباد

فیصل آباد، میونسپل کارپوریشن اورضلع کونسل کی مخصوص نشستوں پر انتخابات، راناثناء اللہ کے حمایتی گروپ کوشکست

ْعاصم نذیراوران کے بھائی امیدوارچیئرمین ضلع کونسل چوہدری زاہدنذیربھاری اکثریت سے کامیاب

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)پاکستان کے تیسرے بڑے شہرفیصل آبادکی میونسپل کارپوریشن اورضلع کونسل کی مخصوص نشستوں پر ا نتخابات میں صوبائی وزیرقانون راناثناء اللہ کے حمایتی گروپ کوشکست ،ضلع کونسل میں مسلم لیگ کے ایم این اے عاصم نذیراوران کے بھائی امیدوارچیئرمین ضلع کونسل چوہدری زاہدنذیربھاری اکثریت سے مخصوص نشستوں پرکامیاب ہوگئے ۔

آن لائن کے مطابق فیصل آبادمیں آج مخصوص نشستوں پربلدیاتی انتخابات ہوئے جس میں کارپوریشن کی میئرشپ کیلئے صوبائی وزیرقانون راناثناء اللہ اوروزیرمملکت پانی وبجلی عابدشیرعلی کے والدچوہدری شیرعلی کے دھڑوں نے اپنے اپنے امیدوارمخصوص نشستوں کیلئے کھڑے کئے تھے جبکہ صوبائی وزیرقانون نے اپنی تمام سرکاری مصروفیات ترک کرکے اس مخصوص نشستوں کیلئے فیصل آبادمیں ڈھیرے ڈال رکھے تھے شام گئے حتمی نتائج کے مطابق

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 22:40:21 :وقت اشاعت