اسلام آباد ،پنجاب اورخیبرپختونخواہ کے مختلف علاقوں میں زلز لہ، عوام میں خوف وہراس ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:42:26 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:42:24 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:42:23 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:40:21 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:40:19 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:40:18 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:40:16 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:40:15 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:40:09 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:35:43 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:35:43
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:01:42 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:17 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:21 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:23 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:27 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:29 اسلام آباد کی مزید خبریں

اسلام آباد ،پنجاب اورخیبرپختونخواہ کے مختلف علاقوں میں زلز لہ، عوام میں خوف وہراس

کسی جانی یامالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی , ریکٹرسکیل پرزلزلے کی شدت5.4ریکارڈکی گئی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد ،پنجاب اورخیبرپختونخواہ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکوں سے عوام میں خوف وہراس پھیل گیا،کسی جانی یامالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے ۔منگل کی شب 9بجے کے قریب مردان ،مالاکنڈ،سوات ،دیر،نوشہرہ ،چارسدہ ،ایبٹ آباد،پھالیہ ،مینگورہ ،بونیر،کوہاٹ ،چترال ،اسلام آباد،راولپنڈی ،اٹک ،جہلم ،چکوال ،لاہور،سرگودھااورگردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث ان علاقوں کے عوام میں شدیدخوف وہراس پھیل گیااورلوگ آیات اورکلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے ،زلزلہ پیمامرکزکے مطابق ریکٹرسکیل پرزلزلے کی شدت5.4ریکارڈکی گئی ،زلزلے کی گہرائی 179کلومیٹراوراس کامرکزکوہ ہندوکش کاپہاڑی سلسلہ تھا،زلزلے سے کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ہی۔

(یاسرعباسی)
15/11/2016 - 22:40:18 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان