لاہور ،پنجاب کے مختلف مقامات پر653ٹریفک حادثات،471افراد شدید زخمی، نزدیکی ہسپتالوںمیں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:40:15 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:40:09 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:35:43 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:35:43 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:35:43 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:35:43 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:35:43 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:35:43 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:35:43 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:35:43 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:35:43
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

لاہور ،پنجاب کے مختلف مقامات پر653ٹریفک حادثات،471افراد شدید زخمی، نزدیکی ہسپتالوںمیں منتقل ،293افراد معمولی زخمی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) پنجاب کے مختلف مقامات پرگزشتہ روز653ٹریفک حادثات رونما ہوئے جن میں471افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ہسپتالوںمیں منتقل کیا گیا جب293افراد معمولی زخمی ہوئے جنہیں ریسکیوٹیموں نے جائے حادثہ پر فوری ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔واضح رہے پنجاب کے مختلف اضلاع میں ان ٹریفک حادثات کے دوران09افراد جان کی بازی ہارگئے جن کی میتیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئیں۔

ریسکیو 1122کے صوبائی مانیٹرنگ سیل کو موصول ہونے والی ایمرجنسی کالز کے مطابق ان ٹریفک حادثات میں 295 ڈرائیور27کم عمرڈرائیور،372مسافراور106پیدل چلنے والے افراد متاثر ہوئے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 22:35:43 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان