پاکستان میں ترک حکومت کی تجویزکردہ تنظیم معارف کی ہنگامی حالت میں رجسٹریشن ، ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:31:10 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:31:10 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:31:10 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:31:10 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:31:10 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:31:10 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:31:10 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:31:10 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:31:08 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:27:40 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:27:40
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

پاکستان میں ترک حکومت کی تجویزکردہ تنظیم معارف کی ہنگامی حالت میں رجسٹریشن ، پاک ترک سکولوں کا انتظام سنبھالے گی ، پاک ترک فاونڈیشن کی رجسٹریشن منسوخ

پاک ترک سکولوں میں کام کرنیو الے 132 اساتذہ سمیت 417ترک باشندوں کے ویزے منسوخ، ملک چھوڑنے کا حکم

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) حکومت کا ترک صدر رجب طیب اردگان کے لئے دورہ پاکستان کے موقع پربڑا تحفہ، پاک ترک سکولوں کا انتظام ترک حکومت کی تجویز کردہ بین الااقوامی تنظیم معارف فاونڈیشن کو دینے کا فیصلہ کرلیاگیا ، وزارت داخلہ نے پاک ترک سکولوں کا انتظام رکھنے والی پاک ترک فاونڈیشن کی رجسٹریشن منسوخ کر دی ،ترک حکومت کی تنظیم معارف فاونڈیشن کو راتو ں رات انٹر نیشنل این جی او کے طور پر رجسٹرڈ کر لیا، پاک ترک سکولوں میں کام کرنیو الے 132 اساتذہ سمیت 417ترک باشندوں کے ویزے منسوخ کر دیے گئے ۔

ذرائع کے مطابق حکومت پاکستان ترک صدر رجب طیب اردگان کے لئے دورہ پاکستان کے موقع پربڑا تحفہ دے گی اس سلسلے میں پاک ترک سکولوں کا انتظام ترکی کی بین الااقوامی تنظیم معارف فاونڈیشن کو دینے کا فیصلہ کرلیاگیا ، وزارت داخلہ نے پاک ترک سکولوں کا پہلے انتظام رکھنے والی پاک ترک فاونڈیشن کی رجسٹریشن منسوخ کر دی جبکہ ترک حکومت کی تنظیم معارف فاونڈیشن کو راتو ں رات انٹر نیشنل این جی او کے طور پر رجسٹر کر کے اسے پاک ترک سکولوں کا انتظام دینے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 22:31:10 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان