شکارپور، بھٹ شاہ جانے والا نوجوان حادثے میں ہلاک، دوسرا زخمی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:27:39 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:25:40 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:01:34 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:23:43 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:23:43 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:23:41 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:23:37 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:21:39 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:21:28 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:19:53 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:19:51
پچھلی خبریں - مزید خبریں

شکارپور

شکارپور، بھٹ شاہ جانے والا نوجوان حادثے میں ہلاک، دوسرا زخمی

شکارپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) شکارپور کے قریب خانپور تھانے کی حدود انڈس ہائی وے پر کشمور سے بھٹ شاہ عرس کی تقریبات میں شرکت کے لئے جانے والے نوجوان شاہ مراد ولد علی حسن گولو اور اس کا دوسرہ ساتھی عبدالرزاق گولو موٹرسائیکل پرجارہے تھے کہ سامنے سے آتی ہوئی ٹرالر سے ان کی ٹکر ہوگئی جس کی وجہ سے شاہ مراد گولو موقع پر جاںبحق جبکہ عبدالرزاق شدیدگھائل ہوگئے پولیس نے ٹرالر ڈرائیور عبدالسمیع کو گرفتار کرکے ٹرالر اپنی تحویل میں لے لیا ہے ۔
15/11/2016 - 22:23:41 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان