پولیس ٹریننگ کالج سانحہ ،غفلت برتنے پرکالج کے مزید تین افسران کو معطل کردیا گیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:23:40 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:23:38 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:23:36 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:23:35 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:21:40 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:21:37 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:21:36 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:21:34 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:21:33 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:21:32 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:21:30
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کوئٹہ

پولیس ٹریننگ کالج سانحہ ،غفلت برتنے پرکالج کے مزید تین افسران کو معطل کردیا گیا

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) پولیس ٹریننگ کالج سانحہ میں غفلت برتنے پرکالج کے تین مزید افسران کو معطل کردیا گیا اس سے قبل بھی کمانڈنٹ پولیس ٹریننگ کالج سمیت تین افیسران کو معطل کیا جا چکا ہے سرکاری نوٹی فیکشن کے مطابق کمانڈنٹ پی ٹی سی نے سانحہ پولیس ٹریننگ کالج میں غفلت برتنے پرکالج کے تین مزید افسران سکیورٹی انچارج انسپکٹرعبداللہ،سپروائزسکیورٹی ڈیوٹی سعداللہ اورڈیوٹی افسرعبدالحمید کو معطل کردیا اس سے پہلے حکومت بلوچستان نے اس سانحے میں فرائض سے غفلت برتنے پر کمانڈنٹ اورڈپٹی کمانڈنٹ پی ٹی سی اورڈی ایس پی ہیڈکوارٹرکو بھی معطل کیا تھاواضح رہے کہ سانحہ پی ٹی سی میں 62اہلکار جاں بحق اور 100سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔
15/11/2016 - 22:21:37 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان