خضدار پولیس کی کارروائی‘ مسافر بس پر چھاپہ ،62غیر ملکی افغان مہاجرین گرفتار‘ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:21:29 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:19:51 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:19:49 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:19:42 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:19:39 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:19:37 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:18:12 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:18:03 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:18:02 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:16:00 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:15:58
پچھلی خبریں - مزید خبریں

خضدار

خضدار شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 17:02:03 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 17:02:06 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 17:02:08 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 18:08:29 وقت اشاعت: 16/02/2017 - 17:03:01 وقت اشاعت: 16/02/2017 - 23:54:41 خضدار کی مزید خبریں

خضدار پولیس کی کارروائی‘ مسافر بس پر چھاپہ ،62غیر ملکی افغان مہاجرین گرفتار‘ مقدمہ درج

خضدار۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) خضدار پولیس کی کارروائی مسافر بس پر چھاپہ 62غیر ملکیوں (افغان مہاجرین )کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا‘ گرفتار ملزمان میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ ایس ایچ او سٹی خضدار عبدالقادر شیخ نے بتایا کہ ڈی پی او خضدار محمد اشرف جتک کی خصوصی ہدایت پر پیر کی درمیانی شب کوئٹہ سے کراچی جانیوالی مسافر بس پر چھاپہ مارکر 62غیر ملکیوں (افغان مہاجرین ) کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا جن میں خواتین و بچے بھی شامل ہیں جوکہ بغیر دستاویزات کے کوئٹہ سے کراچی سفر کر رہے تھے‘ سٹی تھانہ خضدار میں ان کے خلاف فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی گئی۔
15/11/2016 - 22:19:37 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان