یونیورسٹی آف تربت گوادرکیمپس کااعلامیہ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:18:15 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:02:33 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:59:39 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:34:49 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:03:16 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:21:20 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:21:17 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:17:52 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:17:52 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:17:52 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:28:57
- مزید خبریں

کوئٹہ

یونیورسٹی آف تربت گوادرکیمپس کااعلامیہ

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) یونیورسٹی آف تربت کے سب کیمپس گوادرمیں داخلہ لینے کی آخری تاریخ میں 30نومبر تک توسیع کی گئی ہے۔ یونیورسٹی آف تربت گوادرکیمپس کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق تعلیمی سال 2017کے لئے گوادر کیمپس میں مختلف بی ایس پروگرام میں داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 30نومبر2016 تک توسیع کی گئی ہے۔

اعلامیہ کے مطابق شعبہ منیجمنٹ سائنسز میں بی بی اے چار سالہ پروگرام ، کمپیوٹر سائنس میں بی ایس انفارمیشن ٹیکنالوجی چار سالہ پروگرام ، شعبہ کامرس میںبی کام دو سالہ پروگرام ، شعبہ ایجوکیشن میں اے ڈی ای دوسالہ پروگرام اور بی ایڈ (آ نرز) چارسالہ پروگرام کے لئے داخلہ فارم جمع کرانے کا سلسلہ 30نومبر2016 تک جاری رہے گا۔ اعلامیہ کے مطابق انٹرمیڈیٹ یا مساوی امتحان 45 فیصد نمبروں کے ساتھ پاس کرنے والے امیدوارداخلہ لینے کے اہل ہوں گے۔

نتائج کا انتظار کرنے والے امیدوار بھی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 22:18:15 :وقت اشاعت