کرک ،محکمہ انٹی کر پشن نے تحصیلدار شا قیا نو س خان کو جعلی انتقا لات بنا تے اور ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:15:58 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:15:56 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:15:54 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:15:52 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:15:46 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:15:45 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:14:17 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:14:17 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:14:17 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:14:17 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:14:17
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کرک

کرک ،محکمہ انٹی کر پشن نے تحصیلدار شا قیا نو س خان کو جعلی انتقا لات بنا تے اور رشو ت لیتے ہو ئے رنگے ہا تھو ں گر فتار کر لیا

کرک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)محکمہ انٹی کر پشن کا تحت نصرتی میں چھا پے کے دوران تحصیلدار شا قیا نو س خان کو جعلی انتقا لات بنا نے اور رشو ت لیتے ہو ئے رنگے ہا تھو ں گر فتار کر لیا ، محکمہ انٹی کر پشن کے ریجنل انسپکٹر کا مر ان حبیب اور ایڈ یشنل انسپکٹر شہناز علی خٹک نے کاروا ئی کے دوران تحصیلدار کو گر فتار کر کے ایف آ ئی ار در ج کر کے تفتیش شروع کر دی ، سنسنی خیز انکشا فات متو قع تفصیلات کے مطا بق محکمہ انٹی کر پشن کے ریجنل انسپکٹر کا مران حبیب اور ایڈ یشنل سب انسپکٹر شہناز علی خٹک

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 22:15:45 :وقت اشاعت