تعلیمی اداروں سے کرپشن ختم کرکے دم لیں گے،نوشہرہ ڈیڈک کمیٹی کے چیئرمین ا ادریس ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:15:46 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:15:45 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:14:17 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:14:17 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:14:17 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:14:17 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:14:17 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:14:17 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:14:17 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:14:16 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:12:39
پچھلی خبریں - مزید خبریں

نوشہرہ

تعلیمی اداروں سے کرپشن ختم کرکے دم لیں گے،نوشہرہ ڈیڈک کمیٹی کے چیئرمین ا ادریس خٹک

نوشہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)ڈیڈک کمیٹی کے چیئرمین ایم پی اے ادریس خٹک نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں سے کرپشن ختم کرکے دم لیں گے خان کوہی نظام پور گورنمنٹ کالج کے پرنسپل کے خلاف وزیرتعلیم کو انکوائری کیلئے درخواست دے دی گئی ہے کیونکہ مذکورہ پرنسپل کے خلاف پروفیسرز لیکچرز ،دیگر سٹاف ، طلبائ اور والدین نے پرنسپل کے خلاف کرپشن کے سنگین الزامات لگائیں ہیں جس پر ان کے خلاف محکمہ تعلیم اور صوبائی وزیر تعلیم کو ان کے خلاف انکوائری کرانے کی سفارش کردی گئی ہے تعلیمی ادارے مقدس ادارے ہیں جس میں کسی صورت بھی کرپشن اقرباء پروری اور اختیارات کے ناجائز استعمال کی اجازت نہیں دی جائے گی وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خان خٹک نے نوشہرہ پبی اکوڑہ جہانگیرہ میں ناجائز تجاوزات کے خاتمے کیلئے سخت ہدایات جاری کردی گئی ہے اس لئے جہانگیرہ اور اکوڑہ میں قائم ناجائز تجاوزات اور ہتھ ریڑیاں فوری طورپر ہٹائی جائے اور ہتھ ریڑی والوں کو متبادل جگہ کی فراہمی کیلئے کوششیں کی جارہی ہے ضلع انتظامیہ مین جی ٹی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 22:14:17 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان