مذہبی جماعتوں پر حکومتی پابندیاں بلا جواز ہیں، مدارس اور مذہبی لوگ دہشت گرد نہیں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:15:45 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:14:17 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:14:17 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:14:17 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:14:17 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:14:17 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:14:17 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:14:17 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:14:16 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:12:39 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:12:39
پچھلی خبریں - مزید خبریں

نوشہرہ

مذہبی جماعتوں پر حکومتی پابندیاں بلا جواز ہیں، مدارس اور مذہبی لوگ دہشت گرد نہیں بلکہ پرامن لوگ ہیں ، حکمران استعماری قوتوں کی ایما پر مدارس اور مدارس میں پڑھنے و پڑھا نے والوں کے خلاف ہوچکے ہیں

جمعیت علما اسلام (س) کے مرکزی رہنما مولانا حامد الحق حقانی کامدارس واستحکام پاکستان کانفرنس سے خطاب

نوشہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)سابق رکن قومی اسمبلی جمعیت علما اسلام (س) کے مرکزی رہنما مولانا حامد الحق حقانی نے کہا ہے کہ مذہبی جماعتوں پر حکومتی پابندیاں بلا جواز ہیں مذہبی جماعتوں پر پابندی مسلے کا حل نہیں ہے کیونکہ مدارس اور مذہبی لوگ دہشت گرد نہیں بلکہ پرامن لوگ ہیں لیکن ہمارے حکمران استعماری قوتوں کی ایما پر مدارس اور مدارس میں پڑھنے و پڑھا نے والوں کے خلاف ہوچکے ہیں ۔

وہ منگل کو اہلسنت و الجماعت ضلع نوشہرہ و مدرسہ تعلیم القران کے زیر اہتمام مدارس واستحکام پاکستان کانفرنس سے خطاب کررہے تھے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 22:14:17 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان