قبائلی علاقہ جات حکومت کیلئے نہایت اہمیت کے حامل ہیں، وقت آ چکا کہ ملک کے دیگر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:18:05 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:15:51 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:15:49 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:15:47 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:38:32 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:12:38 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:08:31 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:08:29 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:08:27 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:08:25 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:08:24
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

قبائلی علاقہ جات حکومت کیلئے نہایت اہمیت کے حامل ہیں، وقت آ چکا کہ ملک کے دیگر حصوں کی طرح فاٹا کو بھی باقاعدہ حیثیت دی جائے،فاٹا کیلئے سب سے بہترین آپشن اس کا صوبہ خیبر پختونخوامیں انضمام ہے،فاٹا کی ترقی اور بہتری کیلئے آئندہ دس برس میں اربو ں روپے خرچ کریں گے

وفاقی وزیر سیفران عبدالقادر بلوچ کا فاٹا اصلاحات کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) وفاقی وزیر سیفران لیفٹیننٹ جنرل (ر )عبدالقادر بلوچ نے کہاکہ قبائلی علاقہ جات حکومت کے لئے نہایت اہمیت کے حامل ہیں، وقت آ چکا ہے کہ ملک کے دیگر حصوں کی طرح فاٹا کو بھی باقائدہ حیثیت دی جائے،فاٹا کے لیے سب سے بہترین آپشن اس کا صوبہ خیبر پختونخواہ میں انضمام ہے،فاٹا کی ترقی اور بہتری کے لئے آئندہ دس برس میں اربو ں روپے خرچ کریں گے۔

وہ منگل کو یہاں فاٹا اصلاحات کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے تھے ۔انہوںنے کہاکہ قبائلی علاقہ جات حکومت پاکستانی و فاٹا عوام کے لیے نہایت اہمیت کے حامل ہیں۔اس سے قبل فاٹا کے نظام و معاملات کو صرف ایک گورنر کے ذریعے چلایا جا رہا تھا۔فاٹا پارلیمینٹرینز ملک بھر کے لیے تو قانون سازی کر سکتے تھے تاہم ان قوانین کا اطلاق قبائلی علاقہ جات پر نہیں ہوتا تھا۔

فرنٹئر کرائمز ریگولیشن یا ایف سی آر کو ایک کالا قانون سمجھا جاتا تھا۔ایف سی آر میں ایک فرد کی غلطی کی سزا پورے قبائل کو دی جاتی تھی۔جبکہ فیصلہ کے خلاف ہائی کورٹ یا سپریم کورٹ میں اپیل کا حق بھی قبائلی عوام کو نہیں تھا۔فاٹا کو ملک کے دیگر حصوں کے مساوی لانے کے لیے خصوصی کوششو ں کی ضرورت تھی۔ان چیلنجز سے نمٹنے کے لیے فاٹا اصلاحات کی کمیٹی کا قیام عمل

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 22:12:38 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان