مریضوںکی تعدادمیں دن بدن کمی کے باوجود ڈینگی کے خلاف جاری مہم بلا تعطل جاری رکھی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:08:31 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:08:29 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:08:27 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:08:25 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:08:24 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:08:23 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:08:20 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:08:19 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:06:02 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:06:01 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:05:52
پچھلی خبریں - مزید خبریں

راولپنڈی

مریضوںکی تعدادمیں دن بدن کمی کے باوجود ڈینگی کے خلاف جاری مہم بلا تعطل جاری رکھی جائے گی،اے ڈی سی جی

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)اے ڈی سی جی نازیہ پروین سدھن نے کہا کہ ڈینگی کے مریضوںکی تعدادمیں دن بدن کمی کے باوجود ڈینگی کے خلاف جاری مہم بلا تعطل جاری رکھی جائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ جن یونین کونسلوں سے اپنی تک کیس آرہے ہیں انھیں فوکس کرکے آئی آر ایس سپرے کیا جارہاہے اور کیس ریسپانس پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ فیلڈ میں کام کرنے والی ٹیموں کی کڑی نگرانی کی جارہی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ ہر یونین کونسل کا ڈینگی کے حوالے سے ڈیٹا ریکارڈ میں لایاجارہا ہے تاکہ ہائی جن یونین کونسل سے زیادہ تر ڈینگی کیس رپورٹ ہوئیں ان میں وینٹر سیزن کے دوران بھی مہم جاری رکھی جائے گی ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر میں ڈینگی کے حوالے سے منعقدہ جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔ اجلاس میں اے سی سٹی ملیحہ جمال، اے سی کینٹ مہرین عباسی ، ڈی ایچ او ہیلتھ ڈاکٹر سہیل چوہدری ، ایڈیشنل ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اے ڈی نجمی ، ڈائریکٹر کالجز ملک

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 22:08:23 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان