میئر و چیئرمین سی ڈی اے شیخ انصر عزیز کی ہدایت پر سی ڈی اے اور میٹروپولیٹن کارپوریشن ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:08:27 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:08:25 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:08:24 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:08:23 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:08:20 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:08:19 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:06:02 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:06:01 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:05:52 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:05:52 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:05:52
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

میئر و چیئرمین سی ڈی اے شیخ انصر عزیز کی ہدایت پر سی ڈی اے اور میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد میں مالیاتی ڈسپلن قائم کرنے کے لئے ایسی پالیسیاں بنائی جارہی ہیں جن سے نہ صرف ادارے کو مالیاتی طور پرمستحکم کیا جائے بلکہ غیر ترقیاتی اخراجات کو کم کرنے اور ریونیو میں خا طر خواہ اضا فہ ہوسکے

سی ڈی اے کے ممبر فنانس فہد ہارون عزیز کی وفد سے گفتگو

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)اسلام آباد کے میئر و چیئرمین سی ڈی اے شیخ انصر عزیز کی ہدایت پر سی ڈی اے اور میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد میں مالیاتی ڈسپلن قائم کرنے کے لئے ایسی پالیسیاں بنائی جارہی ہیں جن سے نہ صرف ادارے کو مالیاتی طور پرمستحکم کیا جائے بلکہ غیر ترقیاتی اخراجات کو کم کرنے اور ریونیو میں خا طر خواہ اضا فہ ہوسکے۔

ان خیالات کا اظہار سی ڈی اے کے ممبر فنانس فہد ہارون عزیز نے منگل کے روز سی ڈی اے ہیڈ کوارٹر میں113ویں پبلک فنانس مینجر کورس میں حصہ لینے والے افسران کے ایک وفد کو میٹرو پولیٹین کارپوریشن اسلام آباد اور سی ڈی اے کے متعلق ایک تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے کیا۔ سی ڈی اے ہیڈ کوارٹرز آمد پر وفد کو میٹرو پولیٹین کارپوریشن اسلام آباد اور سی ڈی اے کے تنظیمی ڈھانچے اور ذمہ داریوں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

اس موقع پرسی ڈی اے کے ممبر فنانس نے افسران کو بتایا کہ سی ڈی اے مالیاتی طور پر ایک خودمختار ادارہ ہے اور تمام بڑے منصوبے اپنے ذرائع سے مکمل کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ خود انحصاری کی پالیسی کو اپناتے ہوئے شہر میں ایسے منصوبے شروع کئے جا رہے ہیں جن سے نہ صرف ادارے کو مستقل آمدنی ہو بلکہ ادارے کے ریونیو میں اضا فہ کیا جا سکے۔

انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں پہلی مرتبہ شہر کی تعمیر و ترقی اور

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 22:08:19 :وقت اشاعت