تمبو، بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات اور فنڈز کے عدم فراہمی کے خلاف احتجاج کا سلسلہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:10:33 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:10:33 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:10:33 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:08:32 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:08:32 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:06:00 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:05:58 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:05:56 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:05:54 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:05:54 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:03:27
پچھلی خبریں - مزید خبریں

تمبو، بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات اور فنڈز کے عدم فراہمی کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری

تمبو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)نصیرآباد میں بلدیاتی منتخب نمائندوں کو اختیارات اور فنڈز کے عدم فراہمی کے خلاف گزشتہ ایک ہفتے سے احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے میونسپل کمیٹی ڈیرہ مرادجمالی میں بھی منتخب نمائندوں نے اپنے دفاتر کو مکمل تالے لگا کر احتجاج کا سلسلہ برقرار رکھا ہوا ہے بلدیاتی نمائندوں کے احتجاج کے باعث ڈیرہ مرادجمالی شہر گندگی کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا سیوریج کی نالیوں سے پانی روڈوں پر آگیا اور شہر میں گندگی کے باعث تعفن پھیلنے لگا چیئرمین میونسپل کمیٹی ڈیرہ مرادجمالی میرغلام نبی عمرانی وائس چیئرمین راناخان مغیری ،اور دیگر کونسلران ملک غلام رسول سولنگی،اعجاز ڈومکی،مولاحسن جتک،سومرخان منگریو،ڈاسومل ،مہندرکمار عرف ٹونی،جعفرسولنگی ،جانب دھرپالی نے میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تین سال سے منتخب بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات اور فنڈز نہ دے کر صوبائی حکومت کی جانب سے ذیادتی اور ناانصافی کی جارہی ہے اس نظام سے مقامی

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 22:06:00 :وقت اشاعت