ْچین اور امر یکہ قا نون نا فذ کر نے وا لے اداروں کے ما بین تعاو ن کو فرو غ دینے کا فیصلہ

منگل 15 نومبر 2016 22:03

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 نومبر2016ء) چین اور امر یکا کے ما بین قا نون نا فذ کر نے وا لے اداروں کے ما بین تعاو ن کو فرو غ کیلئے مذاکرات کا انعقاد آ ئند ہ ہفتے ہو گا،چینی خبر ر سا ں ادارے شنہوا کے مطا بق چینی اور امر یکی سفا رتکاروں سمیت سینیئر سیکیو رٹی عہد یدارا مذاکرات میں شرکت کر یں گے،مذاکرات میں دو نوں مما لک قا نون نافذ کر نے والے اداروں کے ما بین تعاون کو فرو غ دینے کے حوا لے سے تر جیحات کا تعین کر یں گے،چینی عہد یداران کا کہنا ہے چین اس شعبے میں با ہمی اعتماد کو فرو غ دینے کیلئے امر یکا کے ساتھ کا م کر نے کو تیار ہے جس کی مدد سے تعاون میں وسعت اور اتفا ق را ئے کو حاصل کیا جاسکے