میری ٹائم براڈکاسٹ سروسز میں نئے دور کا آغاز ،پاک بحریہ میں نئے نیول بیس پی این ایس حمید کی کمیشننگ
منگل 15 نومبر 2016 22:03
(جاری ہے)
سب میرینز جب سطح آب پر ہوتی ہیں تو براڈ کاسٹ پیغام وصول کر سکتی ہیں اور بھیج سکتی ہیں تاہم جب یہ زیر آب چلی جاتی ہیں تو صرف بہت ہی کم فریکوئنسی پر وائرلیس پیغام وصولی کر سکتی ہیں۔اس یونٹ کا نام سابقہ آبدوز غازی کے ایگزیکٹیو آفیسر لیفٹیننٹ کمانڈر پرویز حمید شہید کے نام سے منسوب کیا گیا ہے۔
کمیشننگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے منصوبے میں شامل تمام افراد کی محنت و لگن کی تعریف کی اور اس بات پر روشنی ڈالی کہ پی این ایس حمید کی کمیشننگ سے پاک بحریہ کی آپریشنل صلاحیتوںمیں خاطر خواہ اضافہ ہواہے جس سے ملکی بحری دفاع مزید مضبوط ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پی این ایس حمید کی کمیشننگ پاکستان کی میری ٹائم سرحدوں کے دفاع کو یقینی بنانے کے پاک بحریہ کے عزم میں ایک اورسنگِ میل ثابت ہوئی ہے۔چیف آف دی نیول اسٹاف نے اس منصوبے کے ساتھ منسلک رہنے والے تمام افراد کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ صوبہ سندھ کے ساحلی خطے میں پی این ایس حمید کی کمیشننگ پاک بحریہ کی آپریشنل صلاحیتوں میں اضافے کے سلسلے میں ایک بہت بڑی کامیابی ہے کمیشننگ کی تقریب میں پاکستان نیوی، عسکری اور مقامی سول شخصیات نے شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.