بلدیاتی انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر (ن)لیگ کا کلین سویپ ‘25 میں سے 23نشستیں جیت لیں
ایک نشست پر ٹائی کے ذریعے فیصلہ (آج)‘ایک نشست پر تحریک انصاف کامیاب
منگل 15 نومبر 2016 22:03
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق خواتین کی مخصوص نشستوں پر ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق لاہور میں خواتین کی 25 مخصوص نشستوں میں سے 24 مسلم لیگ ن نے جیت لیں جبکہ ایک نشست پر میچ ٹائی ہوگیا۔
ٹائی ہونے والی نشست پر 3 امیدواروں نے 8 ، 8 ووٹ حاصل کیے جس کے بعد اس نشست کا نتیجہ روک لیا گیا اور جیتنے والے امیدوار کا اعلان آج (بدھ) کیا جائے گا دوسری جانب اقلیتوں کی 10 نشستوں پر بھی مسلم لیگ ن کامیاب ہو گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.