عدالتیں حکومت کے زیر اثر ہیں‘ نواز شریف کو پانامہ لیکس میں نااہل ہونا چاہیے‘ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:10:39 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:10:37 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:10:36 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:10:35 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:03:27 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:03:22 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:25:15 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:23:47 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:41:32 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:34:02 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:11:38
پچھلی خبریں - مزید خبریں

عدالتیں حکومت کے زیر اثر ہیں‘ نواز شریف کو پانامہ لیکس میں نااہل ہونا چاہیے‘ جنرل راحیل شریف کو مدت ملازمت توسیع ملنی چاہیے، اگر توسیع ملے تو راحیل شریف بھی قبول کرلیں ‘تیسری قیادت ملک کیلئے ضروری مگر عمران خان کو کامیاب ہوتے نہیں دیکھ رہا‘ زرداری اور نواز شریف پنگ پانگ کھیل رہے ہیں ‘ بال کبھی ادھر اور کبھی ادھر ہو رہی ہے ‘ 2018ء کے الیکشن کیلئے سب کو ساتھ ملا کر تیسری قوت بنانے کی کوشش کروں گا‘،حافظ سعید پر پابندی کا کوئی جواز نہیں ‘ متحدہ نہیں مہاجروں کے ساتھ ہمدردی ہے، ان کیلئے کچھ کرنا چاہتا ہوں،متحدہ کے ’’را‘‘ کے ساتھ روابط کا علم نہیں ‘باہر بیٹھ کر پارٹی نہیں چلا سکتا ‘پاکستان آ کر اپنی پارٹی کو فرنٹ سے لیڈ کروں گا تو بات بنے گی‘گولی کھانی ہے تو سامنے آنا پڑے گا

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کا نجی ٹی وی کو انٹرویو

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ حافظ سعید پر پابندی کا کوئی جواز نہیں ہے ‘ متحدہ قومی موومنٹ نہیں مہاجروں کے ساتھ ہمدردی ہے ان کیلئے کچھ کرنا چاہتا ہوں کیونکہ تیسری قیادت ملک کیلئے ضروری ہے مگر عمران خان کو کامیاب ہوتے نہیں دیکھ رہا‘ آصف زرداری اور نواز شریف پنگ پانگ کھیل رہے ہیں ‘ بال کبھی ادھر اور کبھی ادھر ہو رہی ہے ‘ 2018ء کے الیکشن کیلئے سب کو ساتھ ملا کر تیسری قوت بنانے کی کوشش کروں گا‘متحدہ کے ’’را‘‘ کے ساتھ روابط کا علم نہیں ‘باہر بیٹھ کر پارٹی نہیں چلا سکتا ‘پاکستان آ کر اپنی پارٹی کو فرنٹ سے لیڈ کروں گا تو بات بنے گی‘گولی کھانی ہے تو سامنے آنا پڑے گا‘ملک میں عدالتیں حکومت کے زیر اثر ہیں‘ نواز شریف کو پانامہ لیکس میں نااہل ہونا چاہیے‘ راحیل شریف کو مدت ملازمت توسیع ملنی چاہیے اور اگر توسیع ملے تو راحیل شریف کو قبول کرنی چاہیے۔

وہ منگل کو نجی ٹی وی کو انٹرویو دے رہے تھے۔ انہوں نے کہاکہ مجھے مہاجروں کے ساتھ ہمدردی ہے ان کیلئے کچھ کرنا چاہتا ہوں ایم کیو ایم کیلئے نہیں۔ 2018ء کے انتخابات میں سب کو ساتھ ملا کر تیسری سیاسی قوت بنانے کی کوشش کروں گا۔ پرویز مشرف نے کہاکہ عمران خان کو تیسری قوت کے طو رپر ابھرتے ہوئے دیکھا مگر کامیاب ہوتے نہیں دیکھ رہا۔ آصف زرداری اور نواز شریف پنگ پانگ کھیل رہے ہیں ۔

بال کبھی ادھر اور کبھی ادھر ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بہتری کیلئے ملک کو پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کے کلچر سے نکالنا ہو گا۔ سابق صدر نے کہا کہ پاکستان میں تیسری سیاسی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 22:03:22 :وقت اشاعت