پاکستان ایکس سروس مین کی لائن آف کنٹرول پر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ اور سات ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:03:22 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:03:20 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:03:20 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:01:25 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:01:23 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:01:22 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:01:20 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:01:19 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:01:16 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:01:15 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:58:27
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:36 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:38 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:39 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 10:35:10 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:41 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:41 اسلام آباد کی مزید خبریں

پاکستان ایکس سروس مین کی لائن آف کنٹرول پر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ اور سات فوجیوں کی شہادت کی مذمت

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) پاکستان ایکس سروس مین ایسوسی ایشن (پیسا)نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ اور اسکے نتیجہ میں سات فوجیوں کی شہادت کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پڑوسی ملک دو ایٹمی طاقتوں کے مابین امن کو تباہ کرنے پر تلا ہوا ہے۔ پاکستانی فوج وطن عزیز کے دفاع اور ہر قسم کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔

ان خیالات کا اظہار پیسا کے اول نائب صدر وائس ایڈمرل تسنیم کی قیادت میں ہونے والے ایک اجلاس میں کیا گیا ۔اس موقع پر ائیر وائس مارشل مسعود اختر، جنرل نعیم اکبر، برگیڈئیر میاں محمود، سلیم احمد گنڈاپور، بریگیڈئیرسائمن شروف، میجر فاروق حامد خان، برگیڈئیرمسعود الحسن اور دیگر موجود تھے۔اجلاس میں شہید ہونے والے جوانوں کی لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا گیا اور انکی جانب سے جوابی کاروائی جس میں بھارت کے بہت سے فوجی ہلاک و زخمی ہوئے اور کئی چوکیاں تباہ کر دی گئیں کو سراہا گیا۔

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 22:01:22 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان