محکمہ زراعت صوبے کی معاشی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے‘ زرین ضیائ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:05:52 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:05:52 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:03:24 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:01:26 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:28:19 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:01:18 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:01:16 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:58:27 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:58:27 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:58:27 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:58:27
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

محکمہ زراعت صوبے کی معاشی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے‘ زرین ضیائ

پشاور۔15نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)خیبر پختونخوا اسمبلی میں پارلیمانی سیکرٹری برائے زراعت زرین ضیاء نے محکمہ زراعت کے افسران اور عملہ کو ہدایت کی ہے کہ ضلع کی سطح پر جاری ترقیاتی منصوبوں میں کسانوں اور زمینداروں کی مشاورت اور شرکت کو یقینی بنائیں تاکہ زرعی پیداوار میں اضافہ کر کے ملک کو ترقی و خوشحالی سے ہمکنار کیا جاسکے۔

یہ ہدایت انہوں نے پشاور میں محکمہ زراعت سے منسلک اس کے مختلف شعبوں کے سربراہان کے ا جلاس سے خطاب کرتے ہوئے دی۔ زرین ضیاء نے مزید ہدایت کی کہ تمام شعبے اسمبلی سوالات کے بروقت جوابات جمع کرانے کے معاملے کو بھی سنجیدگی سے نبھائیں تاکہ معززاراکین اسمبلی اداروں کی کارکردگی سے مطمئن ہوں۔اس موقع

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 22:01:18 :وقت اشاعت