فر نٹئیر کور خیبر پختونخواہ کے زیر نگرا نی عارضی طور پر بے گھر افراد کی واپسی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:01:22 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:01:20 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:01:19 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:01:16 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:01:15 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:58:27 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:58:27 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:58:27 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:58:27 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:58:27 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:54:55
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

فر نٹئیر کور خیبر پختونخواہ کے زیر نگرا نی عارضی طور پر بے گھر افراد کی واپسی

پشاور۔15نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)فر نٹئیر کو ر خیبر پختونخواہ کے زیر انتظام لوئر اورکزئی ایجنسی کے تین قبیلو ں اتما ن خیل، بیزوٹ اور پیروز خیل کے 9 سو سے زائد خاندانوں کو اپنے آبا ئی علاقوں میں واپس بھیج دیا گیا ۔ ان متاثرہ خاندانوں کو دنا خولہ، ابلن، سرہ میلہ اور پتو میلہ کے علاقوں میں واپس بھیج دیا گیا۔اس سلسلے میں فر نٹیئر کو ر نے لوئر او ر کزئی ایجنسی کے علا قے چمن جنہ میں رجسٹر یشن اور روانگی پوائنٹ قا ئم کیا جہاں سے متاثر ہ خاندان تصدیق اور ر جسٹر یشن کے بعد اپنے اپنے علاقوں میں واپس بھیج دیئیگئے ۔

رجسٹر یشن اور روانگی پوا ئنٹ پر ہر طر ح کی سہو لیات فر اہم کی گئیں تھیں اور مکمل انتظامات کئے گئے تھے تا کہ متا ثرین کو آسانیا ں فر اہم کی جا سکے۔ اس مو قع پر واپس جا نے والے خا ندانوں نے فر نٹیئر کو ر کے کر دار کو سراہا۔یا د رہے کہ واپس جا نے والے خاندانوں کے لئے فر نٹیئر کو ر خیبر پختو نخواہ کی طر ف سے ان کے آبا ئی علا قوں میں آبادکا ری جا ری ہے تا کہ یہ لو گ واپسی کے بعد ایک نئی زند گی گزار سکے اور ملک و قوم کی تر قی اور خو شحالی میں بھر پو ر کر دار ادا کر سکے۔
15/11/2016 - 21:58:27 :وقت اشاعت