تحصیل کونسل مردان نے 92کروڑ اورپچاس لاکھ روپے سے زائد کا بجٹ متفقہ طورپر منظور ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:03:24 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:01:26 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:28:19 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:01:18 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:01:16 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:58:27 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:58:27 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:58:27 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:58:27 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:58:27 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:54:50
پچھلی خبریں - مزید خبریں

مردان

تحصیل کونسل مردان نے 92کروڑ اورپچاس لاکھ روپے سے زائد کا بجٹ متفقہ طورپر منظور کر لیا

مردان۔15نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) تحصیل کونسل مردان نے سال2016-17کے لئے 92کروڑ اورپچاس لاکھ روپے سے زائد کا بجٹ متفقہ طورپر منظور کر لیا۔کونسل کا اجلاس کنونیئر و نائب ناظم مشاق سیماب کی صدارت میں ہوا جس میں تحصیل ناظم محمد ایوب خان نے بجٹ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ بجٹ کا کل تخمینہ92کروڑ پچاس لاکھ روپے لگایا گیا ہے جس میں ترقیاتی منصوبوں کے لئی38کروڑ 40لاکھ،ٹی ایم اے ملازمین کی سیلری ونان سیلری کے لئے 27کروڑ 22لاکھ روپے،ڈبلیو ایس ایس کے لئے 8کروڑ80لاکھ،بیو ٹیفیکیشن کے لئے ایک کروڑ76لاکھ جبکہ 17کروڑ60 لاکھ روپے صوابدیدی فنڈ کے لئے مختص کیا گیا ہے ۔

انہوں نے کہاکہ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 21:58:27 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان