مردان کے اساتذہ کا اپ گریڈیشن اوردیگرمطالبات کے حق میں احتجاج اورکلاسزکا بائیکاٹ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:01:18 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:01:16 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:58:27 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:58:27 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:58:27 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:58:27 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:58:27 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:54:50 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:52:19 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:52:19 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:39:52
پچھلی خبریں - مزید خبریں

مردان

مردان کے اساتذہ کا اپ گریڈیشن اوردیگرمطالبات کے حق میں احتجاج اورکلاسزکا بائیکاٹ

مردان۔15نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) ضلع بھر کے کالج اساتذہ نے اپ گریڈیشن اوردیگر مطالبات کے حق میںزبردست احتجاجی مظاہرہ کیا اور کلاسوں سے احتجاجاً بائیکاٹ کیا‘ مختلف کالجوں جن میں پوسٹ گریجویٹ کالج کے علاوہ ، لوندخوڑ ،تخت بھائی ،خیر آباد ،بخشالی ،گڑھی کپورہ ،کاٹلنگ ،بابوزئی ،طورو، اورگرلز کالج سمیت سینکڑوں اساتذ ہ نے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج سے پریس کلب تک مارچ کیا کالج اساتذہ نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اور بینرز اٹھا رکھے تھے اور وہ اپنے مطالبات کے حق میں نعرہ بازی کررہے تھے‘ مظاہرے کی قیادت پیکٹاکے ڈویژنل صدرپروفیسر سرتاج صافی کر رہے تھے۔

احتجاجی ریلی کے شرکاء جب پریس کلب پہنچے تو اس نے جلسے کی شکل اختیا رکرلی جس سے خطاب کرتے ہوئے پروفیسر سرتاج صافی، پروفیسرنورالاسلام،پروفیسراورنگزیب شیرازی،پروفیسر گل حسین،پروفیسر مسرت شاہ،اور دیگر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 2006ء میں حکومت نے ہمارے اپ گریڈیشن کا اعلان کیا تھا لیکن تا حال کالج اساتذہ اپنے جائز حق سے محرو م ہیں جس کے باعث ان میں سخت مایوسی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 21:58:27 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان