راولپنڈی، جاپانی شہری پراسرار طور پر ہوٹل کے کمرے میں دم توڑ گیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:58:27 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:54:55 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:54:54 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:54:54 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:54:53 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:54:53 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:54:53 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:54:52 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:54:52 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:54:52 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:52:19
پچھلی خبریں - مزید خبریں

راولپنڈی

راولپنڈی، جاپانی شہری پراسرار طور پر ہوٹل کے کمرے میں دم توڑ گیا

ناخلف بیٹے نے مبینہ طور پر چھریوں کے وار کر کے والدہ کو ابدی نیند سلا دیا ،خودکشی کی کوشش میں زخمی ہو کر ہسپتال پہنچ گیا

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)تھانہ کینٹ کے علاقے میں جاپانی شہری پراسرار طور پر ہوٹل کے کمرے میں دم توڑ گیا جبکہ تھانہ نیوٹائون کے علاقے میں ناخلف بیٹے نے مبینہ طور پر چھریوں کے وار کر کے والدہ کو ابدی نیند سلا دیا جبکہ خودکشی کی کوشش میں زخمی ہو کر ہسپتال پہنچ گیا اورپشاور روڈ پرجواں سال طالبعلم ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آ کر جان کی بازی ہار گیا اطلاعات کے مطابق صدر کے علاقے میں واقع رائل سعید ہوٹل میں رہائش پذیر جاپانی شہری اپنے کمرے کے باتھ روم میں مردہ پایا گیا بتایا گیا ہے کہ کمرے میں گرنے کی آواز سن کر جب دیکھا گیا تو ’’اوٹا اکیرا‘‘(OTA-AKIRA) مردہ حالت میں پرا تھا جس کے ماتھے پر چوٹ لگی تھی ابتدائی اطلاعات کے مطابق متوفی6نومبر سے مذکورہ ہوٹل میں مقیم تھا اور فرحت نامی پاکستانی کے ساتھ مل کر جاپان سے گاڑیاں یہاں لا کر فروخت کرتا تھا پولیس نے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 21:54:53 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان