سیالکوٹ میں خواجہ سرائوں کے ساتھ تشدد وزیادتی کیخلاف اسلام آباد میں خواجہ سرائوں کا احتجاج
پریس کلب کے سامنے روڈ بند کردی گئی ،پنجاب حکومت اور پنجاب پولیس کے خلاف شدید نعرے بازی
منگل 15 نومبر 2016 21:41
(جاری ہے)
خواجہ سرائوں کا کہنا تھا کہ ہم بھی انسان ہیں اور پاکستانی ہیں ہمیں بھی انصاف ملنا چاہیے۔
اس حوالے سے آن لائن سے گفتگو کرتیہ وئے سنی نامی خواجہ سرا نے بتایا کہ سیالکوٹ میں ہمارے ساتھ ججا بٹ گینگ نے بہت برا سلوک کیا سنی کا کہنا تھا کہ ججا بٹ تین سو افراد پر مشتمل ایک گینگ ہے جو علاقے میں بھتہ خوری اور الیکشن کے دوران جھگڑے فساد اور دیگر جرائم کرتا ہے ججا بٹ گینگ نے ہمارے بھتہ نہ دینے کی وجہ سے تشدد کیا۔ ساری رات مارا پیٹا اور یورین پلایا اور اب ہمیں مار دینے کی دھمکیاں مل رہی ہیں ہمارا حکومت سے مطالبہ ہے کہ ہمیں سیکیورٹی فراہم کی جائے اور ہمارے ساتھ ہونے والے تشدد کے خلاف کارروائی کی جائے۔ (عابد شاہ/راٹھور)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورک چارج ملازمین کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری
-
چوھدری شافع حسین سے ترکیہ کے قونصل جنرل کی ملاقات، پنجاب اور ترکیہ کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
روس ایک وسیع مارکیٹ ہے ، پاکستانی برآمد کنندگان تجارت کو فروغ دے کر کثیر زرمبادلہ حاصل کر سکتے ہیں، وفاقی وزیرجام کمال خان
-
گورنر سندھ کا حیدرآباد میں آئی ٹی پروگرام کے آغازکا اعلان
-
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.