سجاول میں تعلقہ اسپتال میں ادویات کی قلت بدستور جاری، ایمرجنسی ادویات بھی دستیاب ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:41:42 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:41:42 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:41:40 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:41:39 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:41:38 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:41:36 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:41:33 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:41:31 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:39:48 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:39:47 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:39:45
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ٹھٹھہ

سجاول میں تعلقہ اسپتال میں ادویات کی قلت بدستور جاری، ایمرجنسی ادویات بھی دستیاب نہیں

سجاول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)سجاول میں تعلقہ اسپتال میں ادویات کی قلت بدستور جاری ہے ،جبکہ ایمرجنسی ادویات بھی دستیاب نہیں ہیں ، چند روز قبل ڈی جی ہیلتھ حسن مراد شاہ نے سجاول اسپتال کا دورا کرکے انکشاف کیاتھاکہ تعلقہ اسپتال سجاول کو این جی او مرف کے حوالے کردیاگیاہے ،تاہم مذکورہ این جی او نے بھی ادویات کی سپلائی تک نہیں کی ہے ،اس ضمن میں انتہائی حیرت انگیز انکشافات ہوئے ہیں، سجاول تعلقہ اسپتال میں پانچ ماہ سے ادویات کی فراہمی بند ہے اور تمام وارڈس خالی ہیں ،دوسری جانب سجاول ٹھٹھہ کی تیرہ سرکاری اسپتالوں کو این جی او مرف کے حوالے کئے جانے کے باوجود مذکورہ این جی او نے صرف نئے اسٹاف کے لئے اشتہار جاری کیاہے تاہم ان کے ذرائع نے بھی بجٹ نہ ملنے کی شکایت کی ہے ،سجاول تعلقہ اسپتال سجاول کی تین کروڑ روپے بجٹ سمیت دونوں اضلاع کی تیرہ اسپتالوں کی مجموعی طورپر ساٹھ کروڑ روپے بجٹ غائب ہوکر رہ گئی ہے ،سجاول میں ادویات کی قلت کی وجہ سے گذشتہ دنوں ڈائیریاکا ایک مریض فوت ہونے پر ہنگامی بنیادوں پر ادویات کا چندروزہ اسٹاک مہیاکیاگیاہے جس میں انتہائی ضروری کتے کاٹے کے انجکشن، اور تولیدی انجکشن سینٹو فراہم نہیں کئے گئے ہیں اس سے قبل عارضی طورپر جانوروں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 21:41:36 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان