لاہور،شہر کی امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے پولیس کا فلیگ مارچ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:41:38 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:41:36 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:41:33 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:41:31 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:39:48 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:39:47 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:39:45 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:39:43 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:39:39 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:39:37 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:37:28
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

لاہور،شہر کی امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے پولیس کا فلیگ مارچ

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) صوبائی دارالحکومت میں علامہ اقبال ٹائون کے علاقے میں شہر کی امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے پولیس نے فلیگ مارچ کیا جس میں دیگر فورسز کی گاڑیاں بھی شامل تھیں۔ تفصیلات کے مطابق علامہ اقبال ٹائون کے علاقے میں ڈی ایس پی رانا اقبال کی سربراہی میں پولیس نے فلیگ مارچ کیا۔ مارچ میں پولیس کے علاوہ ڈولفن سکواڈ اور پولیس رسپانس یونٹ کی گاڑیاں بھی شامل تھیں۔

ڈی ایس پی رانا اقبال نے کہا ہے کہ شہر میں پولیس کے فلیگ مارچ کا اصل مقصد لوگوں کو احساس تحفظ فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ عوام الناس اور پولیس کے مابین اعتماد بحال کرنا تھا۔ انہوں نے کہا کہ پولیس کے فلیگ مارچ سے شہر کے امن و امان کے قیام پر مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ (سعید)
15/11/2016 - 21:39:47 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان