آئی جی خیبر پی کے نے کوہاٹ میں پولیس اسسٹنس لائن اور تنازعات کے حل کے کونسلوں کی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:54:50 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:52:19 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:52:19 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:39:52 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:39:51 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:37:28 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:37:28 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:23:51 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:21:11 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:21:08 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:21:06
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کوہاٹ

آئی جی خیبر پی کے نے کوہاٹ میں پولیس اسسٹنس لائن اور تنازعات کے حل کے کونسلوں کی نئی تعمیر شدہ کمپلیکس کا افتتاح کردیا

کوہاٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ناصر خان دُرانی نے کوہاٹ میں پولیس اسسٹنس لائن اور تنازعات کے حل کے کونسلوں کی نئی تعمیر شدہ کمپلیکس کا افتتاح کر دیا واضح رہے کہ تنازعات کے حل کے کونسلوںاور پولیس اسسٹنس لائن کے اقدامات کا آغاز خیبر پختونخوا میں 2014 میں عوام کے اشتراک سے ان کی بہتر خدمت کے پیش نظرکیا گیا نئی تعمیر شدہ کمپلیکس میں منتقل ہونے سے پولیس اسسٹنس لائن اور تنازعات کے حل کے کونسل کے استعداد کار اور عوام کی بہتر خدمت میں نمایاں بہتری آئیگی اور عوام کو جدید سہولیات سے آراستہ بہتر ماحول فراہم کریگی۔

صوبائی وزیر قانون امتیاز قریشی، سابق چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ ( ریٹائرڈ) ابن علی، سابق گورنر خیبر پختونخوا لیفٹیننٹ جنرل(ریٹائرڈ) افتخارحسین شاہ، رکن قوامی اسمبلی شہریار آفریدی، ضلع ناظم کوہاٹ مولانا نیاز، تنازعات کے حل کے کونسلوں کے ارکان ، مقامی عمائدین اور تمام سیاسی جماعتوں کے نمائندوں نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔اس موقع پر مقررین نے اپنے خطاب میں خیبر پختونخوا پولیس کی جانب سے شروع کردہ اصلاحات اور عوام کی بہتر خدمت کے لیے اُٹھائے گئے اقدامات پر فورس کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔

پولیس اسسٹنس لائن کا بنیادی مقصد کوہاٹ کے شہریوں کو بہترین، آسان اور آرام دہ ماحول میں پولیس سے متعلق روزمرہ معاملات میں خدمت کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔ پولیس اسسٹنس لائن کوہاٹ میں عوام کو چوری، گم شدہ، اشیاء کی رپورٹنگ، کرایہ کے عمارتوں کی رپورٹنگ، قومی شناختی کارڈ کی تصدیق، گاڑیوں کے دستاویزات کی تصدیق، پولیس کیرکیٹر سرٹیفکیٹ کی تصدیق، پولیس سیکورٹی کلیرنس سرٹیفکیٹ، گم شدہ بچوں اورقانونی مشوروں کی خدمات

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 21:37:28 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان