گڈانی شپ حادثے کی تحقیقات مکمل،رپورٹ وزیراعظم آفس میں جمع کرا دی گئی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:34:38 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:34:38 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:34:37 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:34:34 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:34:33 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:34:31 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:34:30 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:34:29 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:25:17 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:25:15 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:25:14
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

گڈانی شپ حادثے کی تحقیقات مکمل،رپورٹ وزیراعظم آفس میں جمع کرا دی گئی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) گڈانی شپ حادثے کی تحقیقات مکمل،رپورٹ وزیراعظم آفس میں جمع کرا دی گئی، ترجمان وز ارت دفاعی پیداوار کے مطابق گڈانی شپ حادثے کی تحقیقات مکمل کر لی گئیں ہیں جبکہ تحقیقاتی کمیٹی نے رپورٹ وزیراعظم آفس میں جمع کرا دی ہے۔ تحقیقاتی کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ گڈانی میں کام کرنے والے مزدوروں کے حفاظتی اقدامات مکمل طور پر ناکافی پائے گئے جس پر کمیٹی نے مزدوروں کے حفاظتی اقدامات کے لیئے حکومت اور جہاز مالکان کی ذمہ داریاں تجویز کی ہیں۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 21:34:31 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان