بہاولپور،ہسپتالوں میں میڈیکل سٹاف کی حاضری ،مفت ادویات کی فراہمی کو موثر بنایا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:34:34 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:34:33 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:34:31 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:34:30 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:34:29 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:25:17 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:25:15 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:25:14 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:25:12 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:25:11 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:25:07
پچھلی خبریں - مزید خبریں

بہاولپور

بہاولپور،ہسپتالوں میں میڈیکل سٹاف کی حاضری ،مفت ادویات کی فراہمی کو موثر بنایا جائے،کمشنر ثاقب ظفر

بہاولپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)کمشنر بہاول پور ڈویژن ثاقب ظفر نے کہا ہے کہ ڈویژن بھر کے ہسپتالوں میں صفائی ستھرائی کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ میڈیکل سٹاف کی حاضری ،مفت ادویات کی فراہمی کے نظام اور انتظامی امور کو مزید موثر بنایا جائے۔ یہ ہدایات انہوں نے ڈویژن بھر کے ہسپتالوں کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس اور محکمہ صحت کے افسران کو ایک اجلاس کی صدارت کے دوران دیں۔

ویڈیو لنک اجلاس میں ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر رحیم یارخاں کیپٹن(ر) ظفر اقبال، ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر بہاول نگر اظہر حیات، ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر بہاول پور ڈاکٹر احتشام انور مہار، ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن سید وسیم حسن سمیت تینوں اضلاع کے ای ڈی او ہیلتھ اور محکمہ صحت کے دیگر افسران موجود تھے۔ کمشنر ثاقب ظفر نے کہا کہ ہیلتھ کونسلز کی مشاورت سے تمام تحصیلوں کے ہسپتالوں میں صحت کی سہولیات کی فراہمی کے لئے فوری

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 21:25:17 :وقت اشاعت