پاک فوج بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے ،پوری قوم ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:25:07 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:25:07 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:25:06 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:23:54 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:23:54 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:23:53 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:21:13 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:21:02 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:21:00 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:20:59 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:20:55
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

پاک فوج بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے ،پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،اعجاز چوہدری

شریف خاندان کا دو نمبری کرنے کا کوئی ثانی نہیں ،مغل اعظم نواز شریف کو صرف ا پنی کرسی کی فکر پڑی ہوئی ہے حکومت داخلی اور خارجی محاذ پر ناکام ہو چکی ہے،بیا ن

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سابقہ صدر اعجاز احمد چوہدری نے اپنے جاری کردہ بیان میںبھارتی فورسز کی بھمبر سیکٹر پر جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ، بھارت لائن آف کنٹرول کی مسلسل خلاف ورزیاں کر رہا ہے ،پاک فوج بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے ،پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ،مودی کے رویہ کی وجہ سے خطے میںامن شدید متاثر ہو رہا ہے ،بھارت پاکستان میں پے درپے دہشت گردی کی واقعات کروا رہا ہے پاکستانی قوم دہشت گرد نہیں بلکہ خود دہشت گردی کا شکار ہے پاکستانی بہادر قوم نے دہشت گردی کی بھاری قیمت ادا کی ہے ملکی دفاع کے لئے جان کی قربانی دینے والے فوجی جوانوں اور عوام کی قربانیاں ضرور رنگ لائے گی تحریک انصاف بھمبر سیکٹر میں شہید ہونے والے فوجی جوانوں کے خاندانوں کے غم میں برابر کی شریک ہے ، انہوں نے کہا کہ عالمی برادری بھارت کی ہٹ دھرمی کا فوری نوٹس لے ، موجودہ حکمران مودی کے آگے لیٹے ہوئے ہیں اور لائن آف کنٹرول

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 21:23:53 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان