ملکی صرافہ مارکیٹس میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک بار پھر بڑھ کر51ہزار کی سطح پرجاپہنچی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:38:31 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:42:26 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:23:51 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:23:50 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:23:49 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:09:22 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:09:22 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:09:22 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:01:30 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:01:29 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:06:29
- مزید خبریں

کراچی

ملکی صرافہ مارکیٹس میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک بار پھر بڑھ کر51ہزار کی سطح پرجاپہنچی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) ملک بھرکی صرافہ مارکیٹوںمیںایک تولہ سونے کی قیمت ایک بار پھر بڑھ کر51ہزارروپے کی سطح پرجاپہنچی۔منگل کے روزعالمی صرافہ مارکیٹ میںفی اونس سونے کی قیمت1225ڈالرپربرقراررہی ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوںمیںایک تولہ سونے کی قیمت میں200روپے کااضافہ ریکارڈکیاگیاجس کے بعدکراچی،حیدرآباد،لاہور،ملتان،فیصل آباد،اسلام آباد،راولپنڈی اورکوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوںمیںایک تولہ سونے کی قیمت50ہزار800روپے سے بڑھ کر51ہزارروپے پرجاپہنچی اسی طرح172روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت43ہزار714روپے ہوگئی جبکہ ایک تولہ چاندی کی قیمت750روپے پربدستوربرقراررہی ۔
15/11/2016 - 21:23:50 :وقت اشاعت