ناموس مصطفی ﷺ کے تحفظ کے لئے جد جہد انسان کی بہت بڑی سعادت ہے، اشرف آصف جلالی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:39:52 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:39:51 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:37:28 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:37:28 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:23:51 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:21:11 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:21:08 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:21:06 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:21:05 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:21:03 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:18:40
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

ناموس مصطفی ﷺ کے تحفظ کے لئے جد جہد انسان کی بہت بڑی سعادت ہے، اشرف آصف جلالی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے مرکز صراط مستقیم تاج باغ لاہور میں26نومبر کو بعد نماز عشاء ایوان اقبال میں ہونے والے ناموسِ مصطفی ﷺ سیمینار کی تیاریوں کے سلسلہ میں بڑے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ناموس مصطفی ﷺ کے تحفظ کے لئے جد جہد انسان کی بہت بڑی سعادت ہے۔

ایک مسلمان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے مگر اپنے رسول ﷺ کی توہین کسی حال میں برداشت نہیں کر سکتا۔جس معاشرے میں آدابِ رسالت کو فروغ دیا جاتا ہے وہاں رحمتِ خداوندی کا نزول ہوتا ہے۔ اور جہاں توہین رسالت جیسے برے افعال سرزد ہوں وہاں نحوستیں برستی ہیں اور عذاب آنے کا خطرہ ہوتا ہے۔ چنانچہ اگر عالمی سطح پر تحفظ ناموس رسالت کے لئے قانون سازی نہ کی گئی تو امن عالم خطرہ میں پڑ سکتا ہے۔

26 نومبر کو ہونے والا ناموسِ مصطفی ﷺ سیمینار مقامِ مصطفی ﷺ کے تحفظ کے لئے بھرپور کردار ادا کرے گا۔ انہوں نے کہا حکمران 295c کی تبدیلی اور آسیہ ملعونہ کی رہائی کے لئے ڈالا گیا بیرونی دباؤ مسترد کر دیں آسیہ ملعونہ مبینہ گستاخ عورت ہے جس کو سزا دینے سے گستاخانہ کلچر کی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 21:21:11 :وقت اشاعت