ویٹرنری یونیو رسٹی میں سید بلا ل قطب نے انسا نیت میں فوقیت کے مو ضو ع پر تر غیبی لیکچرزدیا

منگل 15 نومبر 2016 21:18

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 نومبر2016ء)یو نیور سٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور طلبہ کی کر یکٹر بلڈ نگ سو سا ئٹی نے گذ شتہ روز انفور میشن اینڈ کلچر ڈیپا ر ٹمنٹ اور ڈائر یکٹو ریٹ جنر ل تعلقا ت عا مہ کے با ہمی اشتراک سے انسا نیت میں فوقیت کے مو ضو ع پر سیمینار کاانعقاد کیا۔

(جاری ہے)

جس میںپا کستان کے مشہو ر ٹی وی میز با ن ، صو فی سکا لر سید بلا ل قطب نے اسلا می تعلیما ت کے اصو لو ں کے تنا ظر میں امن، صبر اور انسا نیت کے با رے میں یو نیورسٹی کے طلبہ کو تر غیبی خصو صی لیکچر دیا ۔

قبل از یں ڈین فکلٹی آف لا ئف سا ئنسز بز نس مینجمنٹ پروفیسر ڈاکٹر نسیم احمد نے سیمینار کی افتتا حی تقر یب کی صدارت کی جبکہ پرو فیسر ڈاکٹر کامران اشرف، ڈاکٹر نثار احمد کے علا وہ یو نیورسٹی کے مختلف ڈیپا ر ٹمنٹ سے طلبہ و طا لبات کی بڑ ی تعداد نے بھی شر کت کی ۔