واہگہ بارڈر پر قومی پرچم اتارنے کی تقریب کا وقت تبدیل

منگل 15 نومبر 2016 21:07

واہگہ بارڈر پر قومی پرچم اتارنے کی تقریب کا وقت تبدیل
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 نومبر2016ء) واہگہ بارڈر پر قومی پرچم اتارنے کی تقریب کا وقت تبدیل کردیا گیا ہے واہگہ بارڈر پر قومی پرچم اتارنے کی تقریب کا وقت پانچ بجے تھا جو آج سے شام5بجے کی بجائی4بجے تقریب ہوا کرے گی وقت کی تبدیلی صرف واہگہ بارڈر پر نہیں بلکہ گنڈا سنگھ بارڈر اور ہیڈسلیمانکی میں بھی وقت تبدیل کردیا گیا ہے پرچم اتارنے کی تقریب کے وقت کی تبدیلی کی وجہ موسم سرما کی وجہ سے جلد غروب آفتاب بتائی گئی ہے۔(اے ملک)