درہ آدم خیل ، کوئلہ کان میںزہریلی گیس بھر نے سے تین مزدور جاں بحق
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:07:37 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:07:35 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:07:32 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:02:31 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:02:29 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:02:28 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:02:26 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:02:25 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:02:24 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:14:29 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:56:31
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ہنگو

درہ آدم خیل ، کوئلہ کان میںزہریلی گیس بھر نے سے تین مزدور جاں بحق

میتیں شانگلہ کے علاقے باسی اور پیر خانہ پہنچا دی گئی،سپردخاک

الپوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)ہنگو ایجنسی کے علاقے درہ آدم خیل کے کوئلہ کان میںزہریلی گیس بھر جانے سے شانگلہ کے تین مزدور جاں بحق ۔میتیں شانگلہ کے علاقے باسی اور پیر خانہ پہنچا دی گئی۔نماز جنازے کے بعد میتیوں کو ان کی ابائی قبرستا نوں میں سپرد خاک کر دیا گیا،علاقے میں انتہائی افسوس کا عالم،ہر چہرہ افسردہ اور ہر انکھ اشکبار۔

جان بحق ہونے والوں میںیوسی پیرخانہ کے علاقہ نڑیدلے کے دو رہایشی کان کن حنیف اللہ ولد محمد حلیم ،شریف اللہ جبکہ ایک کا تعلق باسی الپوری سے ہے جاں بحق ہوگئے ۔ شانگلہ کی مختلف سیاسی اور سماجی رہنماوں کا واقعہ پر اظہار افسوس۔ یاد رہے کہ اس سال ضلع شانگلہ اپنی نوعیت کا یہ اٹھواں واقعہ ہے جس میں مسلسل مزدوروں کی ہلاکت نے ایک بھونچال بھرپا کی ہے،جوانوں کی پے درپے لاشوں کی وجہ سے اس صنعت میں کام کرنے والے لوگوں کے اندر بے چینی بڑھتی چلی جا رہی ہے تاہم روزگار کا متبادل نہ ہونے کیو جہ

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 21:02:28 :وقت اشاعت